مریض کے متعلق چند ضروری ہدایات

پھیپھڑوں کا کینسر Lung Cancer

خیروعافیت کی دعا

درجِ زیل میں مریض کے متعلق چند ضروری ہدایات دی جا رہی ہیں۔ پہتر ہے کہ اسکا پرنٹ کروا کر ہر گھر میں لگوا لیں، دوستوں رشتہ داروں میں تقسیم کریں، زیادہ سے زیادہ اس لنک کو شیؑر کریں اور اس پر سختی سے عمل کریں۔

  1. مریض خود سے کویؑ بھی انگریزی ادویات بالکل نہ کھاۓ۔ ہمارے ہاں سر درد کی گولی کھا لی جاتی ہے۔ جتنی بھی پین کلرز گولیاں ہیں انکے ماء بعد اثرات میں الرجی، قبض، پیچش، گردے کے امراض، پیٹ کے امراض، دل دماغ کے امراض، سر درد، سر چکرانا، گبھراہٹ، کمزور قوتِ مدافعت، ان ادوایات کا عادی ہو جانا، مہنگی ادویات، جوڑوں کے امراض، عرتوں میں ہارمون کا بگاڑ، معدہ یا آنت کی نس پھٹ جانا، نیند میں خلل، کانوں میں سنسناہٹ اور اسکے علاوہ بے شمار علامات ہیں جو کہ عارضی سے مستقل مرض بن جاتی ہیں۔

  2. بلڈ پریشر اور اگر کسی کو شوگر ہو تو دونوں آلے ہر گھر میں ہونے چایؑے۔ تاکہ سر درد کی صورت میں پہے بلڈ پریشر (بلند فشارِ خون) چیک کر لیا جاۓ کیونکہ اکثر مریض غلطی سے سردرد کی وجہ بلند فشارِ خون کو سمجھ لیتا ہے اور خود ہی انگریزی گولی کھا کر امرجنسی میں پہنچ جاتا ہے۔

    طبیب کے متعلق چند ضروری ہدایات

  3. مریض کے لیے فرحت و راحت پیدا کریں اور خوش رکھیں اور ایسے لوگوں سے ملوایں جن سے مریض خوشی محسوس کرتا ہو۔ ایسے کھانے کھلایں جو کہ نہ صرف زود ہضم ہوں بلکہ پسند بھی ہوں۔

  4. باقاعدگی سے غسل بھی کرے۔ خوشبو بھی لگاۓ۔ پسندیدہ کتب، فلم، ناول یا دوست ساتھ ہوں۔

  5. بیماری سے گناہ کم ہوتے ہیں اور صبر کی تلقین ہوتی ہے۔

  6. بیمار کی آب و ہوا تبدیل کریں۔ سونے، اٹھنے بیٹھنے، چلنے پھرنے کے طرہقے بالکل درست ہوں رہڑھ کی ہڈی پر بوجھ نہ پڑتا ہو۔

  7. آرام زیادہ کرے مگر چہل قدمی اگر ہو سکتی ہو تو ضرور کرے۔

  8. مرض کو بڑہانے یا تنگ کرنے والی اشیاء جیسے موبایؑل، شور، گند، غلیظ آب و ہوا، گھٹن، بو، گرمی سردی، گندے کپڑے سے گریز کرے۔

  9. متضاد افعال کی غزا اکھٹی استعمال نہ کریں جیسے دودھ کے ساتھ مچھلی یا ترش پھل، تربوز خربوزہ کھیرا کے بعد پانی۔ جشمہ کے پانی قدری بھاری ہونے کی وجہ سے اسہال لگ سکتے ہیں۔ خشک و نمکین غزایں پدن کو خشک، لاغر، اعصابی کمزوری اور بڑھاپا لاتی ہیں۔ شریں غزایں بدن کو گرم، بلڈ پریشر کو کم اور بھوک کو ضعف کرتی ہیں۔

  10. دموی مزاج کو سرد، بلغمی مزاج کو گرم، صفراوی مزاج کو سرد تر اور سوداوی مزاج کو گرم تر غزا دینی چاۓ۔

صرف عورتوں میں ہونے والے کینسرز

Comments are Closed