Category: منہ کا کینسر Oral Cancer
منہ کا کینسر Oral Cancer
منہ کا کینسر Oral Cancer میں منہ، ہونٹ، زبان، گال، دہن منہ، گلہ، تالو غرض منہ کے کسی بھی علاقے میں کینسر کے بے ترتیب اور بے قابو خلیات پیدا ہو سکتے ہیں۔ عورتوں کے مقابلے میں مردوں کو دوگنا ہوتا ہے۔ اور اسکی وجہ تمباکو نوشی ہے۔ مفید معلوماتRead More