یرقان Hepatitis

یرقان Hepatitis

28 جولائی یرقان کا عالمی دن ہے۔ یرقان Hepatitis کی پانچ قسمیں ہیں اگر بروقت علاج شروع ہو جائے تو سب کا شافی علاج ہے۔ اے بی ڈی کا علاج ویکسین سے کیا جاتا ہے جبکہ سی کے لیے ابھی تک کوئی ویکسین نہیں ہے لہزا زیادہ مہلک ہے۔ ای کے لیے ویکسین صرف چین میں ہے۔ بی سے مرنے والوں کی تعداد سی سے ڈبل ہے۔ تمام اقسام غریب ممالک میں عام ہیں۔

ایسی بیماریاں جو صرف ڈپریشن سے ہوتی ہیں جانیے

  • یرقان اے (HAV) – گندے پانی اور فضلہ ملی خوراک سے ہوتا ہے
  • یرقان بی (HBV) – سیکس، ماں سے بچے کو، خون کی منتقلی سے ہوتا ہے۔
  • یرقان سی (HCV) – خون کی منتقلی سے ہوتا ہے۔
  • یرقان ڈی (HDV) – یرقان بی کی بگڑی ہوئی شکل ہے۔

مفید معلومات

  • یرقان اے بی ڈی کا علاج ویکسین سے قوت مدافعت بڑھا کر کیا جاتا ہے۔
  • تمام اقسام جگر کو خراب کرتی ہیں۔ یرقان کی کویؑ بھی قسم ہو اس میں جگر کے ٹشوز میں ورم یا سوزش ہوجاتی ہے۔
  • Getz Pharma کے ایم ڈی کے مطابق 2018 جولایؑ تک پاکستان میں ہرقان بی اور سی کے مریضوں کی کل تعداد 1 کروڑ اور 45 لاکھ سے زایؑد ہو چکی ہے۔ یہ ہولناک اور وبایؑ صورت اختیار کر چکا ہے۔ حکومت اس سلسلے میں کئچھ نہیں کرتی۔
  • یرقان بی اور سی کی وجہ سے ہر سال پوری دنیا میں 60 لاکھ لوگ مر جاتے ہیں۔ یہ ہلاکتیں ایڈز اور
  • پروفیسر مسعود صدیق کے مطابق پاکستان HCV کے حوالے سے دوسرے نمبر پر ہے۔

جنسی جزبہ شیر خوار بچوں میں بھی ہوتا ہے۔ یہاں کلک کریں۔

وجوھات: وایؑرس، شراب نوشی،صفراء کی زیادتی، جگر کی نالیوں میں رکاوٹ،   خاص ادویات، ٹوکسن، انفیکشن، آٹوامیون ڈزیز، مینقلی خون، ماں سے بچے کو، وایؑرس زدہ خوراک، شدید بدھضمی، نھارمنہ مباشرت کے بعد ٹھنڈا پانی پینا، برف کا کثرت استعمال، ماں کے دودھ میں خرابی، بھینس کا بھاری بےوقت ٹھنڈا یا باسی دودھ، کم عمر بچوں کو بھاری چیزیں کھلانا، آیؑسکریم برف سے جگر متاثر ہوتا ہے۔

جگر کو مضبوط کرنے والی ادویات: جوزبواکاسنی، سنبل رومی، زرشک، منقی، لونگ، پستہ، مصطگی، سقمونیا، ریوند، روغن بلسن، تج، غافث، نرکچور، بلسان کے بیج، ناگر موتھ، زیرہ سیاہ، دار چینی، اناردانہ، چھڑیلہ، پودینہ کوہی، تخم کثوث، افستین رومی، بارتنگ، بادر بخبوہہ، سوگند بالا، الایؑچی خورد وغیرہ۔

یرقان Hepatitis

ٹوٹکے 

  1. افسنتین کی 50 روپے کی لکڑیاں لے کر ڈیڑھ کلو پانی میں ابالیں اور ساتھ آدھا کلو چینی ڈالیں۔ جب ایک کلو پانی بچ جائے تو اس کو اتار کر چھان لیں کسی بوتل میں محفوظ کرلیں۔ استعمال: کپ کا چوتھا حصہ صبح‘ دوپہر اور چوتھائی حصہ شام میں استعمال کریں۔ دوائی کڑوی ہونے کی وجہ سے بھنے ہوئے چنے تھوڑے سے کھالیں تاکہ منہ کا ذائقہ ٹھیک رہے۔  (عبقری میگزین مئی 2010ءصفحہ 22)

  2. بارش کا پانی لےکر 70 مرتبہ سورۂ فاتحہ ، 70مرتبہ آیت الکرسی  اور70،70مرتبہ چاروں قل پڑھ کردم کریں دنیا کے ایسے مریض جو لاعلاج ہو چکے ہیں۔اسے دم کرکے پلائیں اللہ کے فضل سے مریض ایسے ٹھیک ہوتا ہے جسکا گمان نہیںہوتا ۔اگر بارش کا پانی مزید نہ ملے تو سادہ پانی ملا کر بڑھا تے رہیں ۔چند دن یا زیادہ عرصہ مریض کو استعمال کروائیں۔ (عبقری)

طبیب کے متعلق چند ضروری ہدایات

مریض کے متعلق چند ضروری ہدایات

چند مفید ایجادات اور ٹیکنالوجیز

یرقان Hepatitis

Hepatitis_C_Test

یرقان Hepatitis

Hepatitis_B_Test_Kit

یرقان Hepatitis

Cholesterol, Diabetes, Bowel, Thyroid problems, Urine Infection, Diabetes, Kidney Disease

یرقان Hepatitis

URIDOCTOR

یرقان Hepatitis

Nicotine Tobacco Test kit

صرف عورتوں میں ہونے والے کینسرز


ماخوذ

  • Medicins Sans Frontieres


Comments are Closed