Tag: جلق Masturbation

 

جلق Masturbation

جلق Masturbation مردوں کے ساتھ ساتھ عورتوں اور جانوروں میں بھی پائی  جانی والی عادت کا نام ہے جس میں کوئی  فرد اپنے ہی جنسی اعضاء سے لذت حاصل کرتا ہے۔ حکیم حضرات اسکو بہت بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہیں جبکہ یہ کوئی  موزی مرض نہیں ہے۔ وکی پیڈیامزید پڑھیں