سوزاک کا علاج Gonorrhea

سوزاک کا علاج Gonorrhea

پوری دنیا میں سوزاک کی مرض زیادہ تر برصغیر اور افریکا میں پاتا جاتا ہے۔ ورلڈ ہیلتھ ارگنایؑزیشن کے مطابق پوری دنیا میں ہر سال 8 کروڑ 8 لاکھ سوزاک کے مریض پیدا ہوتے ہیں جبکہ 2013 میں 3200 مریض اپنی جان سے ھاتھ دھو گۓ تھے۔ اس حساب سے مرنے والوں کی تعداد زیادہ نہیں ہوتی اور علاج میں خاطر خواہ نتایؑج مل جاتے ہیں۔ یہ ایک بیکٹیریا کی انفیکشن ہے جسے  Neisseria gonorrhoeae کہتے ہیں۔ آتشک میں اعضاۓ تناسل کے باہر زخم ہوتا ہے جبکہ سوزاک میں پیشاب کی نالی کے اندر انفیکشن ہوتا ہے۔ بہرحال سوزاک کا علاج Gonorrhea کامیابی سے ہو جاتا ہے۔ ماضی میں سوزاک کا علاج پارہ سے بھی بہت اچھا کیا جاتا تھا۔

علامات

  • بعض مریضوں میں ابتدایؑ طور پر کویؑ علامت نہیں ہوتی

  • پیشاب اور انزال کے دوران تکلیف

  • خصیوں میں درد کا احساس

  • مباشرت کے دوران درد کا احساس

  • عورتوں میں اوپر والی علامات کے علاوہ خون بھی آتا ہے۔

  • بعض اوقات منہ۔ ہونٹ اور انکھوں میں بھی ہوتا ہے اور یہ نومولود میں ہوتا ہے۔ خوش قسمتی سے اسکے بیکٹیریا زیادہ دیر تک بیرونی آب و ہوا میں زندہ نہیں رہ سکتے۔

  • عموماً 4 سے 6 دن میں علامات نمودار ہوتی ہیں۔

  • سوزاک میں کبھی کبھی پراسٹیٹ کینسر بھی ہو جاتا ہے۔

اسباب

  • متاثرہ مریض سے جنسی تعلقات

  • حاملہ ماں سے بچے کو

  • چھوٹی عمر میں جنسی تعلقات

  • عم جنسی مردوں میں

  • متاثرہ عورت سے ایک دفعہ مباشرت کرنے سے 20٪ چانس ہوتے ہیں۔

  • متاثرہ مرد سے عورت کو ہونے کے 60-80٪ چانس ہوتے ہیں۔

تشخیص

علامات سے تشخیص ہو جاتی ہے۔ جبکہ PCR جیسا مہنگا ٹیسٹ بھی کیا جاتا ہے۔

غزا و پرہیز

کنڈوم کا استعمال کریں۔ احتیاطیں وہی ہیں جو آتشک میں بیان کی گیؑ ہیں۔

علاج

  • کیلے کا پانی 5 یا 10 تولہ حاضل کریں اور اسے کسی مٹی کے برتن میں رات بھر کھلی فضا میں لٹکا دیں۔ صبح اپنے عضو پر 1 ماشہ قلمی شورہ ڈالیں اور تیزی سے ملیں۔ بعد ازاں پانی گرا دیں تاکہ جبھن کا احساس نہ ہو۔ سات یوم تک یریں۔ یا ربوز کی اوپر اس طرح شگاف ڈالیں کہ دوبارہ بند کیا جاسکے۔ اس میں 6 ماشہ قلمی شورہ اور 1 تولہ مصری ڈال کر بند دیں اور رات بھر چاندنی رات میں رکھیں۔ صبح ململ کے کپڑے سے جوس نکال لیں۔ 1 گلاس صبح کے وقت 7 دن تک کریں۔ (بشکریہ حکیم سیف اللہ سیکھو)

  • آملہ، دھنیا، زیرہ سفید، برگ حنا، بہی دانہ، اقاقیا سب ہموزن لے کر تازہ شریں پانی میں مٹی کے برتن میں بھگو دیں۔ صبح چھان کر شکر ملا کر پی لیں۔ یا گورکھ پان سبز 1 چھٹانک لے کر رات کو آدھے سیر پانی میں بگھو دیں۔ پانی کو چھان کر مصری ملا لیں۔ اب اس میں 3 ماشہ جوکھار، نصف ماشہ گندھک آملہ سار، دونوں کو ملا کر پانی کے ساتھ کھا لیں۔ یا دانہ الایؑچی سبز، کتھا سفید، سلاجیت، ست گلو، ست بہروز، طباشیر، گیری مٹی، گندھک آملہ سار مصفاٰ، کشتہ بیضہ مرغ سب چیزیں ہموزن کوٹ چھان لیں۔ 6 ماشہ ہمراہ شربت صندل روزانہ لیں۔ یا قلمی شورہ 3 تولہ، سنگجراحت، گل ارمنی، گوند کیکر کاکنج، ریوند چینی، بہروزہ مدبر، مغز تخم تربوز، دم الاخوایؑن ہر ایک 6 ماشہ، تخم کاسنی، گوگھرو 9-9 ماشہ۔ سب کو کوٹ چھان کر سفوف بنا کر ہموزن مصری کوٹ کر ڈالیں۔ 6 ماشہ ہمراہ شیر گاؤ 1 پاؤ روزانہ۔ (بشکریہ حکیم سیف اللہ سیکھو)

 

 

 


ماخوذ

  • وکی پیڈیا
  • جنسی بیماریاں اور انکا علاج (حکیم سیف اللہ سیکھو)

Comments are Closed