بلند شہوت Hypersexuality

بلند شہوت Hypersexuality میں جنسی خواہش (libido) بڑھی ہوتی ہے۔ یہ کسی دوسرے مرض کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ سامنے یا کان کے اوپر والا دماغ کا حصہ libido کو کنٹرول کرتا ہے۔ بعض اوقات اس جگہ چوٹ لگنے سے انسان کی تعمیری و سماجی زندگی متاثر ہوتی ہے۔ جس کے ساتھ شہوت میں اعتدال کم ہونے سے جنسی مریض بن سکتا ہے۔ مستقل جنسی خواہش یعنی Persistent Arousal Syndrome کا اسکے ساتھ تعلق نہیں ہے۔

اسباب

  • پارکنسن یا ھارمون کی ادویات
  • دماغ کے سانے یا سایؑڈ والے حصے پر چوٹ
  • شخصیت میں بگاڑ
  • دماغ ہروقت پراگندہ ہونا

علامات

  • شخصیت میں کویؑ بگاڑ یا فتور (Borderline Personality Disorder)
  • جنسی طور پر ہرجایؑ ہونا (Disloyalty)
  • جنسی خواہش میں اتار چڑھاؤ (Bipolar Disorder)
  • جنسی لت Sex Addiction

غزا و پرہیز

ایسی غزا کم کھایں جس سے libido بڑھتی ہو جیسے کہ انڈا، بڑا گوشت، لہسن، ادرک، تربوز، مچھلی، کچا پیاز، خشک میوے، حلوہ کدو بیج، کھجور، کیلا، چاکلیٹ وغیرہ۔ جنسی تحریک والا مواد سے بچیں۔ نماز پڑھیں اور سب سے ضروری روزہ رکھیں یہ نفس (جنسی خواہش) کا بہت اچھا علاج ہے۔ یوگا بھی اچھا رہتا ہے۔

علاج

  • مرد فطرتاً گرم مزاج واقع ہوا ہے۔ اور انزال جلدی ہوتا ہے بعض اوقات بڑھی ہویؑ شہوت کو کم کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کے لیے پوٹاشیم برومایؑڈ 4 رتی، پانی 1 اونس میں حل کر کے 3 دفعہ روزانہ پیؑیں۔ یا پھر شیشم کے چند پتے سردایؑ کی طرح گھوٹ کر پلایں۔ چند یوم میں کثرت جماع، بڑھی شہوت، احتلام، جریان اور جلق کی عادت بھی چھوٹ جاۓ گی۔ فوج کے جوانوں کو بھی استعمال کرواتے ہیں۔

  • حکیم طارق محمود چغتایؑ صاحب نے ایک واقعہ سنایا ہے۔ ایک گھر میں جوان خادمہ رکھنے سے جوان بیٹوں کی نظریں بدل گیں (یعنی شہوت آتی تھی) ماں سمجھدار تھی کچھ دن دال مونگ پکانا شروع کر دی نظریں نیچی ہو گؑی۔ حکیم صاحب کے کہنے کا مطلب یہ ہہے کہ دیکھو تو سہی جو غزا ہم کھا رہے ھیں وہ خیر پھیلا رہی ہے یا شر۔

مردوں کی جنسی بیماریوں میں کینسر کے بعد سب سے مہلک سوزاک اور آتشک ہیں

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 


ماخوذ

  • وکی پیڈیا

 

Comments are Closed