موٹاپا Weight Loss

 جنسی تعلیم کتنی ضروری ہے جاننے کے لیے یہاں کلک کریں

موٹے لوگ پتلے ہونا چاہتے ہیں جبکہ بہت پتلے لوگ موٹا ہونا چاہتے ہیں۔ ایسا موٹاپا جو اٹھنے بییٹھنے اور کام کاج سے محسوس ہی نہ ہو اسکو موٹاپا نہیں کہتے۔ ہم پاکستانی یورپین سے زیادہ چینی اور چکنائی کھاتے ہیں۔ یہ تو اللھہ کا شکر ہے کہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے عام لوگ فٹ اور سمارٹ رہتے ہیں۔ جبکہ امیر لوگ اگر اپنا خیال رکھیں تو زیادہ جی لیتے ہیں نہیں تو غریب سے جلد مر جاتے ہیں۔ موٹاپا Weight Loss اور اسکا علاج بہت ہوصلے سے کرنا چاہے۔

موٹاپے سے دل کی بیماریاں، جوڑوں کا درد، زیابیطیس، مثانے کا کینسر، ہارمونز میں بگاڑ، جلد بوڑھا ہونا، آدھے سر کا درد، کمزور معدہ، کمزور یاداشت، قبض، حمل کی پیچیدگیاں، گردے میں پیتھری، یایؑ بلڈ پریشر،  سانس کے مسائل اور دمہ وغیرہ ہو سکتے ہیں۔

موٹاپا Weight Loss اور اسکا علاج

BMI Index میں یہ دیکھا جاتا ہے کہ کوئی مرد یا عورت خاص چارٹ کے حساب سے اپنے آپ کو چیک کر سکتے ہیں کہ وہ موٹے تو نہیں۔ نیچے BMI Index دیا گیا ہے۔

موٹاپا Weight Loss BMI Index

LBM – Fats = Your Weight

جنکے کھانے سے وزن کم ہو سکتا ہے۔

کھیرا، پالک، سلادپتہ، ٹماٹر، تربوز، سیب، جیؑ، گاجر، سرخ مرچ، ادرک، لہسن، سنگترہ، اخروٹ، سبز چاۓ، زیتون کا تیل، کافی، لیموں، انڈے کی سفیدی، بادام، اسٹرابری، انجیر، خاص یوگا ورزش۔ وغیرہ

طبیب کے متعلق چند ضروری ہدایات

مریض کے متعلق چند ضروری ہدایات

وزن کم کرنے کے ٹوٹکے

  1. چھوٹے سلاد والے Meals لیں-

  2. ہر طرح کا پھل کم میٹھا والا کھایؑں۔

  3. صرف آدھی روٹی اور سالن کم چکنایؑ والا کھایؑں۔

  4. ڈیری والی اشیاء کو طلاق دے دیں۔

  5. دالیں اور سبزیاںموٹے اور پھولے پیٹ کو کم کرتی ہیں اور آملے کےاچار کا استعمال بھی موٹاپا کم کرنے کیلئے بہت مفید ہے۔

  6. 5 گرام اجوائن‘ 10 گرام سونف کو ایک گلاس پانی میں ڈال کر پکائیں ،جب آدھا پانی رہ جائے تو اسےنیم گرم پی لیں۔اسی ترکیب سے صبح وشام یہ اس ٹوٹکے پر عمل کریں۔ صرف چند دن کے استعمال سےنمایاں فرق ہوگا۔ سستا اور مجرب ہے۔

  7. روزانہ واک کریں۔ آپ کی عمر جتنے سال ہے‘ کم از کم اتنے منٹ تیز تیز چلیں‘ ورزش کو اپنا معمول بنالیں‘ چکنائیوں‘ شکر اور میٹھی اشیاء کو مناسب حدود میں استعمال کریں۔

  8. ۔ اپنی خوراک میں چربی کو صفر کردیں۔ کاربوہائیڈریٹس والی غذائیں استعمال کریں۔ ریشہ دار غذاؤں کو اپنے شیڈول میں شامل کریں۔ روسٹ اور تلی ہوئی چیزوں سے حتیٰ الامکان پرہیز کریں‘ کھانا آہستہ آہستہ اور چبا چبا کر کھائیں جب تک ایک لقمہ حلق سے نیچے نہ اترے‘ دوسرے لقمہ کو ہاتھ نہ لگائیں جب تک حقیقی بھوک نہ لگے کھانا نہ کھائیں اور ابھی بھوک باقی ہو تو دستر خوان سے ہاتھ اٹھالیں۔ کھانے کے فوراً بعد تیز چلنے یا دوڑنے کی عادت چھوڑ دیں۔

  9. چینی اور نمک کو اعتدال کی حد میں استعمال کریں۔

  10. نہار منہ‘ نیم گرم پانی میں آدھا لیموں کا رس اور ایک چمچ شہد ملا کر پینے کا معمول بنالیں۔

  11.  مکئی کے بھنے ہوئے دانے یا مکئی کی روٹی بکثرت کھائیں۔ میتھی کا ساگ استعمال کریں۔

  12. پیٹھا کدو میں 90٪ سے زیادہ پانی ہوتا ہے لہزا اس سے پیٹ نہیں بڑھتا جبکہ یہ میٹابولک ریٹ (استحالہ) بڑھاتا ہے۔ اور چینی کو چکنائی میں بدلنے سے روکتا ہے۔

  13. اگر معدہ میں تیزابیت نہ ہو اور میؑ کا موسم نہ ہو تو ہر کھانے کے بعد ایک کپ سبز چائے پیٹ کو کم رکھنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ سبز چائے میں موجود اجزاءجسم کی فالتو چربی کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ ناصرف جسم کی چربی کم کرتی ہے بلکہ جسم کے زہریلے مادے بھی نکال دیتی ہے۔

  14. عرق لیموں وزن کم کرنے کے لیے بہترین ہے۔ لیموں کا رس اور شہد ملا کر ایک گلاس گرم پانی میں مکس کر کے روزانہ صبح خالی پیٹ لیا جا سکتا ہے۔ ساتھ ہی نیم گرم پانی میں ایک چمچ شہد ملا کر نہار منہ پینے سے پیٹ چند دنوں میں کم ہو جائے گا۔

  15. کھانے میں دارچینی اور ادرک کا زیادہ استعمال کرنے سے پیٹ کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ یا پھر دار چینی اور ادرک کا پوڈر بهی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

  16. کالا زیرہ ،لاک دانہ ،کلونجی ،جوائن کے پتے،ہر ایک پچاس گرام تمام چیزوں کو ایک ساتھ ملا کر پیس لیں۔ایک چمچ صبح ناشتے سے پہلے ایک چمچ رات کهانے کے بعد پانی کے ساتھ کهایئں کم ازکم 40دن کورس کریں۔ وزن میں کمی ہو گی۔

  17. ہر صبح دیسی لہسن کے ایک یا دو جو کھا لیے جایں اورساتھ ہی اس پر لیموں کا پانی پی لیا جائے تو جربی کم کرنے میں معاون ہے۔

  18. دارجینی کا قہوہ بنا کر شہد ڈال کر پیؑے۔

  19. دیسی گھی کے بارے مین یہ تاثر درست نہیں ہے کہ یہ موٹاپا کرتا ہے۔ گاۓ کا گھی یا مکھن سے پیٹ کم ہوتا ہے کیونکہ یہ metabolism کو تیز کرتا ہے۔ اس میں بے شمار وٹامن اور معدنیات ہیں۔ یورپ والے مکھن کے ساتھ ناشتہ کے عادی ہیں مگر وہ ساتھ بغیر چینی والی کافی کے کپ کے کپ پی جاتے ہیں اور چہل قدمی زیادہ کرتے ہیں۔ بولی وڈ اسٹار کرینہ کپور بھی اس کی حمایت کرتی ہیں اور اپنے بیٹے کی پیدائش کے بعد چند مہینوں میں 20 کلو تک وزن کم کرنے میں دیسی گھی نے ان کی مدد کی، جس کا انکشاف انہوں نے انٹرویو میں کیا۔ اس میں اومیگا 3 اور اومیگا 6 فیٹی ایسڈ پاۓ جاتے ہیں جو کہ دل کے لیے بہت اچھے ہیں اور عام خوراک میں نہیں پاۓ جاتے یا کم ملتے ہیں۔

  20. بارش کا پانی لے کر 70 مرتبہ سورۂ فاتحہ ، 70مرتبہ آیت الکرسی  اور70،70مرتبہ چاروں قل پڑھ کردم کریں دنیا کے ایسے مریض جولاعلاج ہوچکے ہیں۔اسے دم کرکے پلائیں اللہ کے فضل سے مریض ایسے ٹھیک ہوتا ہے جسکا گمان نہیںہوتا ۔اگر بارش کا پانی مزید نہ ملے تو سادہ پانی ملا کر بڑھا تے رہیں ۔چند دن یا زیادہ عرصہ مریض کو استعمال کروائیں۔ (عبقری)

  21. روزانہ انجیر کھایں کیونکہ یہ چربی کو کمر کرتی ہے اور خوراک کے تینوں اجزاء کاربوھایؑڈریٹس، پروٹین، چکنایؑ کو ہضم کرتی ہے۔

صرف عورتوں میں ہونے والے کینسرز

چند مفید ایجادات

کینسر Cancer اور اسکا علاج

ONE DEVICE 100 TESTS

موٹاپا Weight Loss

Digital_body_fat_analyzer

موٹاپا Weight Loss

OMRON BODY FAT ANALYZER

موٹاپا Weight Loss

slim-belly-fat-burning-system

موٹاپا Weight Loss

Belly Burner Weight Loss Belt

موٹاپا Weight Loss

Slabstone Waist Trimmer Ab Belt

موٹاپا Weight Loss

Sweet Sweat Waist Trimmer

Comments are Closed